فلسطینمشرق وسطی

فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کا حملہ

نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں 20 سے زائد فلسطینی زخمی اور درجنوں گرفتار ہوئے۔

اسیر فلسطینی کلپ کی رپورٹ کے مطابق سینچری ڈیل کے خلاف اسرائیل نے کریک ڈاون کرتے ہوئے غرب اردن اور مقبوضہ قدس کے مختلف علاقوں سے 21 فلسطینیوں کو گرفتار کیا جن میں بچے بھی شامل ہیں۔

غاصب صیہونی فوجیوں نے منگل کے روزبھی مظاہرین پر حملہ کیا تھا جس میں 56 فلسطینی زخمی ہو‏ئے تھے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے 28 جنوری 2020 کو نسل پرستانہ سینچری ڈیل کی رونمائی کی تھی

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button