عربمشرق وسطی

مصری فورسز نے 17 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

االنشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری فورسز نے ایک بیان صادر کیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ مصری فورسز نے حسم تحریک کے 17 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ مصری وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ حسم دہشت گرد تنظیم کے رکن عبدالرحمن خالد محمود نے قاہرہ کے ایک اسپتال کے سامنے بم دھماکہ کیا تھا۔ادھر حسم تنظیم نے اسپتال کے سامنے بم دھماکے میں ملوث ہونے کے الزام کو رد کرتے ہوئےکہا ہے کہ حسم تنظيم کا قاہرہ کے اسپتال کے سامنے ہونے والے بم دھماکے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button