ماہ رمضانایام اللہ

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسمی تجزیہ کار نے پیشگوئی کردی

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسمی تجزیہ کار نے پیشگوئی کردی

موسمی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق اگرچہ رمضان المبارک کا چاند 10 مارچ کو پیدا ہو گا لیکن اس وقت یہ نظر نہیں آئے گا ، چاند کو 11 مارچ کو واضح طور پر دیکھا جاسکے گا۔

رویت ہلال کمیٹی ریسرچ کونسل کے جنرل سیکریٹری مفتی خالد اعجاز نے جمعرات کو جاری بیان میں کہا کہ 11 مارچ بروز پیر کی شام کو مطلع صاف ہونے کی صورت میں ہلال کی رویت باآسانی ممکن ہے لہٰذا امکان ہے کہ پہلا روزہ منگل 12مارچ 2024 کو ہو گا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button