دنیا

چین کے صدر شمالی کوریا پہنچ گئے

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے صدر شی جین پنگ دو روزہ دورے پر شمالی کوریا پہنچ گئے ہیں۔ حالیہ 14 برسوں میں کسی چینی صدر کا پیونگ یانگ کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق چینی صدر شمالی کوریا کے دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات کے علاوہ شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون کے ساتھ ایٹمی معاملے پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button