افغانستانایشیا

کابل میں دھماکے 50 افراد ہلاک و زخمی

افغانستان کا دارالحکومت کابل آج ہونے والے دھماکوں سے لرز اٹھا۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے وزیر اکبر علاقے میں آج صبح نیٹو کی فوجی چھاونی، قومی سلامتی کے دفتر اور وزارت دفاع کی عمارت کے قریب ہونے والے یکے بعد دیگرے بم دھماکوں میں 50 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ دھماکے اتنے شدید تھے کہ ان کی آواز دور دور تک سنائی دی۔

ابھی تک کسی بھی گروہ نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ کل بھی افغانستان میں کئی دہشتگردانہ دھماکے ہوئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button