ایشیاپاکستانکشمیرہندوستان

کشمیرمیں آپریشن آل آوٹ 5 ماہ میں 136جاں بحق

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آپریشن آل آوٹ کے 160 دنوں میں 136 افراد مارے گئے ہیں۔

وادی میں عسکریپ پسندوں کے خلاف جاری آپریشن سے وابستہ سینئر ذرائع کا کہنا ہے کہ 25 جون سے پانچ دسمبر کے دوران 136 عسکریت پسند مارے گئے ہیں ۔

مرکزی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق 25 جون سے 14 ستمبر کے دوران 80 دنوں میں 51 عسکریت پسند مارے گئے ۔ وہیں اگلے 80 دنوں میں 85 دیگر عسکریت پسند گئے۔

اس کے ساتھ ہی پتھراو کے واقعات میں بھی کمی درج کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 25 جون سے 14 ستمبر کے دوران پیش آئے پتھراو کے واقعات میں 216 افراد زخمی ہوئے اور آٹھ لوگ ہلاک ہوئے ۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button