ایرانایشیاکشمیرمشرق وسطی

کشمیر کی صورتحال پر ایرانی طلباء کے مظاہرے

ایران کے طلباء نے مشہد میں کشمیر کی صورتحال پر یورپی ممالک اور انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی کی مذمت کی۔

فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے طلباء نے ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں فلک شگاف نعرے لگاتے ہوئے کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید کی۔

ایران کے طلباء نے ہونے والے مظاہرے میں ایک بیان جاری کرکے علاقے میں عالمی استکبار کی سازشوں کے خلاف ہوشیار اور الرٹ رہنے پر تاکید کی۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button