ایرانمشرق وسطی

ہمسایہ ممالک کے نام اسپیکر لاریجانی کا تہنیتی پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پاکستان، افغانستان، ترکی، تاجکستان، عراق، جمہوریہ آذربائیجان، ازبکستان، کرغزستان، قازقستان اور ترکمانستان کے اسپیکروں کے نام الگ الگ پیغامات میں عید نوروز کی مبارکباد پیش کی۔

ایران کے اسپیکر نے نے اپنے پیغام میں کہا اسلامی جمہوریہ ایران اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ باہمی احترام کی بنیاد پر سیاسی، ثقافتی اوراقتصادی تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔

علی لاریجانی نے علاقائی ممالک کے ساتھ پارلیمانی سمیت تمام شعبوں میں تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ کے لئے امید کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button