عرب

یمنی جیالوں نے سعودی طیارہ ٹارنیڈو مار گرایا۔

یمنی جیالوں نے سعودی طیارہ ٹارنیڈو مار گرایا۔

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے اندرون ملک طیارے ہونے والے اپنے ڈیفنس سسٹم نے صوبۂ جوف میں سعودی عرب کے پیشرفتہ طیارے ٹارنیڈو کو مار گرایا۔ اس پیشرفتہ طیارے کی تباہی سعودی عرب کے لئے ایک بڑا جھٹکا شمار ہوتا ہے۔

تبصرے

تبصرہ لکھیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے