مشرق وسطییمن

یمنی فورسز نے سعودی کے 2 جاسوس طیارے سرنگوں کردیئے

اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 2 جاسوس ڈرون طیاروں کو تباہ کردیا ہے۔ یحیی سریع نے کہا کہ یمن کے دفاعی میزائل سسٹم نے سعودی عرب اتحاد کے دو جاسوس ڈرون طیاروں کو سرنگوں کردیا ہے ۔یحیی سریع نے کہا کہ یمنی فوج سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا ہرلحاظ سے مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button