مشرق وسطییمن

یمنی نشانہ بازوں نے 9 سعودی فوجیوں کو جہنم پہنچا دیا

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی کے نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے 9 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی نشانہ بازوں نے سعودی عرب کی سرحدی اور حجہ کے علاقوں میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو راکٹوں اور میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ اس سے قبل یمنی فورسز نے سعودی رعب کے علاقہ حیران اور حرض پر 6 بیلسٹک میزائل داغے تھے جس کے نتیجے میںم تعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button