مشرق وسطییمن

یمن میں بڑھتی معذوروں کی تعداد ۔

یمن:دارالحکومت صنعا میں ایک طبی مرکز سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے دوران معذور ہو جانے والے یمنیوں کے لئے مصنوعی ٹانگ بناتا ہے۔سرزمین حجاز پر قابض دہشتگرد قبیلے، آل سعود نے مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن پر جنگ مسلط کر رکھی ہے جس کے نتیجے میں اب تک دسیوں ہزار یمنی شہید،زخمی یا معذور ہو چکے ہیں۔اس دوران عالمی برادری بھی اب تک اس کا صرف اس لئے کچھ نہیں بگاڑ پائی ہے کہ اس کے پاس وافر مقدار میں پیٹرو ڈالر موجود ہیں جس کے سبب اس خونخوار قبیلے کی ہر ادا اسکے پسند آتی ہے!

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button