مشرق وسطییمن

یمن کے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ

المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ حجہ میں یمنی عوام نے یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور ظلم و ستم کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے سعودی عرب کے بادشاہ کو ڈکٹیٹر، ظالم اور سفاک قراردیتے ہوئے اس کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے عالمی برادری پر زوردیا کہ وہ یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کو روکنے کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کریں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button