دنیایورپ

افغانستان میں 7 امریکی دہشتگرد فوجی ہلاک

افغانستان کے امور میں امریکہ کے انسپکشن کے ادارے (سیگار) کا کہنا ہے کہ سال 2020 کے ابتدائی 3 مہینوں میں افغانستان میں 7 امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔

در ایں اثناء امریکہ کی وزارت جنگ پنٹاگون نے اپنی ایک رپورٹ میں اس بات کا اعتراف کیا کہ 2019 میں افغانستان میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں 108 افراد جاں بحق اور 75 زخمی ہوئے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button