اسلامامام خامنہ ایایرانایشیادنیاسیرت نبیفوٹو گلریقرآنمثالی شخصیاتمشرق وسطی
جہاد کا حقیقی مفہوم۔
رہبر مظلومین جہاں آیت اللہ سید علی خامنہ ای

علمی جہاد ۔ پوسٹر
جہاد کا حقیقی مفہوم۔
رہبر مظلومین جہاں آیت اللہ سید علی خامنہ ای
رہبر انقلاب اسلامی نے تعلیم و تربیت پر ہمیشہ تاکید کی ہے اور بالخصوص مستقبل کی معمار نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت پر خاصا زور دیتے ہیں۔ آپ فرماتے ہیں: میں پیارے نوجوانوں کو ایک حقیقی جہاد کی دعوت دیتا ہوں۔جہاد صرف میدان جنگ میں جا کے لڑنے کا نام نہیں ہے۔علم و تحقیق کے میدان میں جد و جہد کرنا بھی ایک جہاد ہے۔
(23.12.2016)