دنیاامام خامنہ ایایرانمثالی شخصیاتمشرق وسطییمن
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یمن میں ایرانی سفیر شہید حسن ایرلو کی شہادت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یمن میں ایرانی سفیر شہید حسن ایرلو کی شہادت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یمن میں ایرانی سفیر شہید حسن ایرلو کی شہادت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہید حسن ایرلو کے اہلخانہ ، دوستوں اور ساتھیوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے فرمایا: شہید حسن ایرلو نے سیاسی، سفارتی اور سماجی میدانوں میں بھر پور کوشش اور جد وجہد کے شاندار نقوش رقم کئے جو ان کی مجاہدانہ زندگی کا بہترین نمونہ ہیں۔ شہید کے دو بھائی بھی اس سے قبل درجہ شہادت پر فائز ہوچکے ہیں۔ اللہ تعالی اس صابر، بصیر اور فداکار خاندان پر رحمت نازل فرمائے۔