شاممشرق وسطی

شام، دیرالزور سے دہشت گردوں کا صفایا

شام کے میڈیا ذرائع کے مطابق دیرالزور میں شامی فوج کی کاروائی اس وقت شروع ہوئی جب اس صوبے کے بیابانی علاقوں میں دہشت گردوں کی جانب سے گھات لگا کر حملہ کیا گیا جس میں متعدد شامی فوجی مارے گئے۔

شام کے انسانی حقوق مرکز نے اعلان کیا ہے کہ روس اور شام کے جنگی طیاروں نے دیرالزور میں اثریا اور الرصافہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔

شامی انسانی حقوق مرکز کے مطابق شامی فوج نے اپنے اتحادیوں کی مدد سے ایک نئی فورس تشکیل دی ہے تاکہ داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کا خامہ کیا جا سکے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button