دنیا

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 132000 تک پہنچ گئی

رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ساڑھے بیس لاکھ ہو گئی ہے جبکہ دنیا بھر میں اب تک ایک لاکھ 32 ہزار افراد کورونا کے باعث ہلاک ہوچکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ میں اب تک کورونا وائرس میں سوا چھ لاکھ افراد مبتلا ہو چکے ہیں جبکہ 27500 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ میں آٓج مزید ایک ہزار 539 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ فرانس میں ایک ہی دن میں مزید 1438 افراد کورونا سے انتقال کر گئے، برطانیہ میں مزید 761 افراد کی موت ہوئی، اٹلی میں بھی مزید 578 اور اسپین میں مزید 324 افراد ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button