فاکس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ یمنی فورسز نے اتوار کی شام خلیج عدن میں ایک امریکی ڈسٹرائر پر دو بیلسٹک میزائل داغے۔