مشرق وسطیعربفلسطینویڈیوز

دنیا کے ہر کونے میں موجود تمام امت کی عزت مسجد اقصیٰ و فلسطین کی دفاع کے لیے فلسطین کی طرف آنے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔

دشمن آج اپنے 75 سال میں سب سے برے وقت میں ہے۔

دنیا میں ہر جگہ موجود اپنی تمام امت کو پکارتے ہیں عراق،اردن،لبنان،سیریا،
مصر،یمن،خلیجی ممالک تیونس،جزائر،لبیا،مراکش،
موریطانیہ،سوڈان،
ترکی،ایران،پاکستان اور افغانستان کو
دنیا کے ہر کونے میں موجود تمام امت کی عزت مسجد اقصیٰ و فلسطین کی دفاع کے لیے فلسطین کی طرف آنے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔
صیہونیوں کے پلینز کو نابود کرنے کے لیے پوری امت کو ایک ہو کر اپنے تمام وسائل کو استعمال کرنا ہوگا۔
دشمن آج اپنے 75 سال میں سب سے برے وقت میں ہے۔
صیہونیوں کی یہ حالت امت کے لئے بہت بڑا موقع ہے۔
ہمیں چاہیے کہ اس موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دیں۔
میں تمام امت اور آزاد باشندوں کو صہیونی سفارت خانوں کے آگے جماع ہو کر متحرک ہونے کی دعوت دیتا ہوں ۔
اور میں تمام عرب و مسلم ممالک کو دشمن کے سفارت خانوں کو بند کرنے کے ساتھ دشمن کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔
اور  یہ کام کرنا رسول اللّٰہ کے راستے پر چلتے ہوئے قدس کی آزادی کے لیے آپ سب پر فرض ہے۔
اپ کا یہ کام غزہ پر مظالم کی مخالفت کا اعلان ہوگا۔
اور عزیز امت کے تمام افراد کو اپنی عزت برقرار رکھنے کے لیے ایک اہم قدم ہوگا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button