فلسطینمشرق وسطییورپ

الحمد اللہ! دشمن کے حلقے: طوفان القصی میں ہونے والے نقسان و شکست کی تلافی ناممکن ہےـ

Al Aqsa Operation

دشمن کے حلقے: طوفان القصی میں ہونے والے نقسان و شکست کی تلافی ناممکن ہےـ

صیہونی رجیم کے اندر، بنجمن نیتن یاہو کو طوفان الاقصی میں قبضے سے ہونے والی شکست کا ذمہ دار ٹھہرانے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ شروع ۔جہاں آج تل ابیب میں مظاہرے ہو رہے ہیں کہ نیتن یاہو کا احتساب کیا جائے اور مستعفی ہو جائیں، تو دوسری طرف مخالف حلقے بھی اس بات پر متفق ہیں کہ طوفان الاقصی سے جو شکست ہوئی اس کی تلافی ممکن نہیں۔

 

 

#hamas

#islamijihad

#hezbollah

#iran

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button