اسلامامام خمینیاہل بیتفوٹو گلریمثالی شخصیات

حدیث | Hadees

34، 4082 Sunan ibn Majah | سنن ابن ماجہ

مشرق سے کالے جھنڈے والی ایک قوم نمودار ہوگی جو حکومت کی طالب ہوگی.

مشرق سے کالے جھنڈے والی ایک قوم نمودار ہوگی جو حکومت کی طالب ہوگی. لیکن اُن کو حکومت نہیں ملے گی پھر وہ جنگ کریں گیں اور اللہ تعالی اُن لوگوں کے مد دگار ہوں گے. پھر حکومت اُن لوگوں کو دی جائے گی پر وہ قبول نہیں کریں گیں اور حکومت کو اہلبیت میں سے ایک آدمی کو سونپ دیں گے.
اور وہ(امیر​​​، امام) اِس سرزمین پر عدالت قائم کریں گے. لہذا جب تم اُسے ظاہر ہوتے دیکھو تو جا کر اُس سے بیعت کرو اگرچہ گھٹنوں کے بل برف پر گھسٹ کر جانا پڑے.

حدیث: ابن ماجہ، فتن، باب، 34، 4082

 

ISLAMI DAWAT

 

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button