ایرانمشرق وسطی

انسداد کورونا مہم میں سپاہ پاسداران پیش پیش+ تصاویر

ایران میں کورونا کے خلاف مہم پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔ اس درمیان کورونا کے ٹیسٹ کے لئے موبائل بائیولوجیکل لیبارٹری کی ہفتے کو تہران میں رونمائی کی گئی۔

ایران کی میڈیکل کونسل کی رضاکار یونٹ کے سربراہ ابراہیم متولیان نے ہفتے کو کورونا کے ٹیسٹ کے لئے تیار کی گئی موبائل لیبارٹری کی رونمائی کے موقع پر کہا کہ اس لیبارٹری کی پاستور انسٹی ٹیوٹ نے بھی تائید کردی ہے- متولیان کا کہنا تھا کہ یہ لیبارٹری اس طرح کی دیگر لیبارٹریز کے مقابلے میں زیادہ تیز رفتاری کے ساتھ ٹیسٹ کی رپورٹ تیار کرنے پر قادر ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button