مشرق وسطیایرانیورپ

ایران نے خلیج فارس میں ایک امریکی بحری جہاز ضبط کرلیا گیا

Iran has seized an American ship in the Persian Gulf

ایران نے خلیج فارس میں ایک امریکی بحری جہاز ضبط کرلیا گیا

عدلیہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ مغربی ممالک اور خاص طور پر امریکہ کی جانب سے عائد پابندیوں کی وجہ سے سوئیڈن کی ایک کمپنی خاص بیماری “ای بی” میں مبتلا لوگوں کے لئے ضروری دوائيں ایران کو نہيں دے پائي جس کی وجہ سے بیماروں نے ذہنی و جسمانی نقصان کے بعد تہران کی اس عدالت میں امریکہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔

اسی بنیاد پر مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے امریکی بحری جہاز ایڈوانٹیج سوئیٹ (ADVANTAGE SWEET ) کے تیل کو ضبط کرنے کا حکم دیا جو خلیج فارس سے گزر رہا تھا اور سیکورٹی افواج نے اس بحری جہاز کو ضبط کر لیا جس کے بعد بحری جہاز سے تیل خالی کرنے کے احکامات بھی صادر کر دیئے گئے۔ اس تیل کی قیمت 5 کروڑ ڈالر سے زائد بتائي جا رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button