ویڈیو- انقلابی ایرانی عوام نے شہید اسماعیل ہنیہ کے لیے آنسو بہائے: وہ ہمارے مہمان تھے۔ ہم شہادت سے نہیں ڈرتے، ہم مضبوط ہیں اور ہر قیمت پر اپنا بدلہ لیں گے۔
ایرانی قیادت اور ایرانی عوام نے قومیت پرستی، فرقہ پرستی و نفرت کی تمام دیوارے خاک میں میلادی۔ سلام ہو ایرانی قیادت پر سلام ہو ایرانی عوام پر سلام ہو اُن سب پر جو حقیقتً فلسطین کے ساتھ ہیں ۔