ایشیاایراندنیاعربمشرق وسطی

ایران کے وزیر خارجہ کی کویتی وزیراعظم سے ملاقات

ایران کے وزیر خارجہ نے کویت کے وزیراعظم سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

 وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے  کویت کے وزیراعظم شیخ صباح الخالد الحمد الصباح  ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

ایران کے وزیر خارجہ اپنے علاقائی دورے کے چوتھے مرحلے میں جمعرات کو  کویت پہنچے ہیں۔

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اس سے پہلے  قطر، عراق اور عمان کا بھی دورہ کرچکے ہیں جہاں انہوں نے مذکورہ ملکوں کے حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی و بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button