مشرق وسطیایراندنیاسائنسییورپ

ایران کو یورینیم کی افزودگی کا کوئی حق نہیں ہے،پومپئو

جانے کے دن آگئے، مگر عقل نہیں آئی

اپنے آخری دن گن رہے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو نے ایک بار پھر جاتے جاتے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کی اور تمام بین الاقوامی ضابطوں اور جامع ایٹمی معاہدے کے برخلاف بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو یورینیم کی افزودگی کا کوئی حق نہیں ہے۔

فارس نیوز کے مطابق مائیک پومپیو نے دعوا کیا کہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا منظور کردہ حالیہ بل در حقیقت جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی شمار ہوتا ہے اور ایران کو حق نہیں کہ وہ کسی بھی سطح پر یورینیئم کو افزودہ کرے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button