عراقمشرق وسطی

عراق میں داعش کے بارہ دہشتگرد ہلاک

شفق نیوز کے مطابق عراق کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی رسول نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے قرہ جوخ پہاڑی سلسلے کے مخمور علاقے میں داعش دہشتگردوں کے اڈوں پر حملہ کیا گیا جس میں متعدد دہشتگرد ہلاک اور ان کے نو خفیہ اڈوں اور خوراک و ہتھیاروں کے ذخائر کو تباہ کردیا گیا۔

عراق میں داعش کی شکست کے بعد بھی بعض علاقوں میں اس کے باقیات موجود ہیں اور وقفے وقفے سے دہشتگردانہ کارروائیاں انجام دیتے رہتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button