عراقمشرق وسطی

عراق میں داعش کے 10 دہشتگرد ہلاک

درایں اثناء الحشدالشعبی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عراق کے کچھ علاقوں میں باقی رہنے والے داعش دہشتگردوں نے اپنی موجودگی ظاہر کرنے کیلئے چند علاقوں میں دہشتگردانہ کارروائیاں کیں تاہم الحشدالشعبی کے جوانوں نے دندان شکن جواب دیتے ہوئے انھیں فرار ہونے پر مجبور کردیا۔

واضح رہے کہ دہشتگرد گروہ داعش نے گزشتہ چند روز کے دوران عراق کے صلاح الدین، دیاله اور الانبار صوبوں میں دہشتگردانہ کارروائیاں کرنے کی کوشش کی۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button