عراقمشرق وسطی

بغداد حملے میں ملوث دہشتگرد سعودی شہری تھے

Iraq Baghdad

بہاء الدین نے اعلان کیا ہے کیا ہے کہ سکیورٹی اور انٹیلیجنس اہلکاروں کی ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ روز دارالحکومت بغداد میں خودکش حملے کرنے والے دو دہشتگرد سعودی شہری تھے۔

عراق کی رضاکارفورس الحشد الشعبی کی ذیلی ونگ حزب اللہ عراق نے بھی ایک بیان جاری کر کے یہ کہا تھا کہ یہ دو دھماکے امریکہ، غاصب صیہونی ٹولے اور سعودی عرب کے مشترکہ منصوبے کا نتیجہ تھے۔

خیال رہے کہ جمعرات کے روز عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایک بازار میں کچھ لمحوں کے فاصلے سے دو دھماکے ہوئےجس میں کم از کم بتیس افراد جاں بحق اور ایک سو دس کے قریب زخمی ہو گئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button