دنیاامام خامنہ ایایرانعراقفوٹو گلریمثالی شخصیاتمشرق وسطیویڈیوز

عراقی نوجوان کا قائد انقلاب اسلامی کے نام پر جوش پیغام

لبیک یا خامنہ ای

 

ہمارے یوٹیوب چینل کی زیارت کریں۔۔۔

کچھ عرصے قبل ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے پڑوسی ملک عراق کا دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران مختلف مواقع ایسے آئے جہاں ایران و عراق کے مابین پائے جانے والے محبت و الفت کے اٹوٹ بندھن کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا تھا۔

انہیں مواقع میں سے ایک وہ موقع تھا جب بغداد میں ’’خونی بھائی‘ عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر ایک عراقی نوجوان مجمع کے درمیان سے اٹھا اور انہیں خطاب کر کے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام جوش و ولولے سے لبریز ایک پیغام دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button