مشرق وسطیایرانعربفلسطین

اسماعیل قاآنی کا اسرائیلیوں کو انتباہ۔

اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے واپس لوٹ جاؤ۔

اسماعیل قاآنی کا اسرائیلیوں کو انتباہ۔

اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے واپس لوٹ جاؤ۔

 

 

اپنے گھروں کو فروخت کردیں کہیں ایسا نہ ہو کہ دیر ہو جائے۔

غاصب سرزمین کے گھروں کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں۔

اور یورپ میں گھروں کی قیمتیں بڑھ تی جارہیں ہیں۔ اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے واپس لوٹ جاؤ۔

نہیں تو واللہ تم لوگوں(اسرائیلیوں) کو یہاں سے نکالا جائے گا۔

اب وہ وقت دور نہیں ہے، کہ جب فلسطینی اپنی اِس مقدس سرزمین سے تم لوگوں کو نکالیں گے۔

ابھی بھی وقت ہے۔۔۔

میں تمام صیہونیوں کو یہ مشورہ دیتا ہوں کہ، جس طرح اِس سے پہلے امریکہ و یورپ میں جو اپنے گھر فروخت کر کے فلسطین آئے تھے، اُن گھروں کی قیمتیں بڑھ جانے سے پہلے واپس خرید لو۔

 

 

 

#AlAqsaOperation

#hamas

#islamijihad

#IsmailQaani

#Iran

 

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button