اسلاماسلامی تاریخاہل بیتحزب اللہ حقویردیفوٹو گلریمثالی شخصیات

کربلا

Karbala

کربلا: Karbala

مرحوم استاد حلمی کوجا آسلان ، سنّی عالِم دین، ترکی

کربلا:

انسانی تاریخ کا سب سے بڑا و عظیم ایک ایسا میدانِ جنگ ہے کہ جس میں؛ طاغوتی-شیطانی قوتوں(حِزب شیطان) کے سپاہِ سالار یزید ابنِ معاویہ ابنِ ابو سفیان اور اِن کے مقابلے میں اسلامی-ایمانی و قرانی قوتوں (حِزب اللہ) کے سپاہِ سالار حسین بن علی ( اور فاطمہ ) بن رسول اللّٰہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے ۔ اور دورِ حاضر میں اِس ازلی و ابدی جنگ و مجادلہ کو امریکی اسلام اور حقیقی و اصلی اسلام کے مقابلے کی صورت میں دیکھا جا سکتا ہے۔

مرحوم استاد حلمی کوجا آسلان ، سنّی عالِم دین، ترکی

مزید دیکھیے:

https://islamidawat.com/karbala-ashura/

https://islamidawat.com/hussain-karbala-muharram/

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button