انسانی حقوقایشیاکشمیرہندوستان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 2 نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں تیزی آگئی ہے، سری نگر کے علاقے رنبیر گڑھ میں گھر گھر تلاشی کے دوران بھارتی فوج نے دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کردیا ہے۔ بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق علیحدگی پسندوں ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button