اسلامامام خامنہ ایایرانقرآنماہ رمضانمثالی شخصیاتمشرق وسطی

ماہ خدا کی آمد، رہبر انقلاب کی میزبانی میں قرآنی محفل کا انعقاد

رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ ضیافت الہی کی مبارک باد کے ساتھ رمضان کے بابرکت مہینے کے فرائض و اعمال بجا لائے جانے کی ضرورت و اہمیت کی جانب متوجہ فرمایا۔

ماہ مبارک رمضان کے آغاز کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی میزبانی میں محفل قرآنی کا اہتمام کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button