امام خامنہ ایایرانمثالی شخصیاتمشرق وسطی

منجی عالم بشریت کے یوم ولادت پر رہبر انقلاب کا قوم سے براہ راست خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت‌ الله العظمی سید علی خامنه‌ ای کل 9 اپریل مطابق 15 شعبان المعظم بروز جمعرات منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔

یہ خطاب ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 11:30 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 12 بجے براہ راست نشر کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button