امام خامنہ ایایرانایشیادنیامثالی شخصیاتمشرق وسطی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کل عوام سے خطاب کریں گے

رہبر انقلاب اسلامی کل بروز جمعہ عیدالاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کل بروز جمعہ عیدالاضحی کے موقع پر براہ راست خطاب فرمائیں گے جسے کل بروز جمعہ ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 12 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 12:30 بجے براہ راست ٹی وی اور ریڈیو سے نشر کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button