اسلامامام خمینیاہل بیتایرانایشیاپاکستاندعادنیافوٹو گلریکشمیرمثالی شخصیاتمشرق وسطیہندوستانویڈیوز

امامِ انقلاب | شہید قاسم سلیمانی امام خمینی کے بارے میں

آیئے اِس مختصر ویڈیو میں دیکھتے ہیں شہید قاسم سلیمانی امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔
می رسد مردی کہ زنجیر غلامان بشکند
دیدہ ام از روزن دیوار زندانِ شما
علامہ اقبال (رح) نے ایران کی نوجواں نسل کو مخاطب کرتے ہوئے کہاتھا کہ وہ مرد آہن آنے والا ہے جو تمہاری گردنوں سے غلامی کے طوق اتار پھینکے گا، میں نے تمہارے زندان کے دریچے سے اس کے قدموں کی آہٹ سنی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button