ایشیاپاکستان

اکستان میں زائرین سے کورونا نہیں پھیلا، تفتان پر سیٹ اپ نہ ہونے کا اعتراف خود وزیراعظم نے کرلیا قائد ملت جعفریہ

پاکستان میں زائرین سے کورونا نہیں پھیلا، تفتان پر سیٹ اپ نہ ہونے کا اعتراف خود وزیراعظم نے کرلیا، قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد نقوی
مشکل ترین وقت میں مخیر حضرات آگے آئیں، عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ڈاکٹرز اور طبی عملہ تحسین کے مستحق، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں یہ کھلی حقیقت ہے کہ پاکستان میں زائرین سے کورونا نہیں پھیلا، زائرین پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی آج تک حکومتی تحویل میں ہیں،البتہ زائرین کو اکٹھا رکھنے سے ان میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھی، تفتان بارڈر پر سیٹ اپ نہ ہونے کا اعتراف وزیراعظم سمیت خود وفاقی حکومت نے کرلیا، عوام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، مخیر حضرات آگے بڑھیں، مشکل ترین وقت میں ذمہ داریاں انجام دینے والے ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل سٹاف کو داد تحسین پیش کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button