انسانی حقوقایشیاپاکستان

کوئٹہ میں دھماکہ

کوئٹہ میں ایک مسجد کے باہر بم کے دھماکے کی خبر ہے۔

پاکستانی ذرائع کے مطابق دھماکہ جمعے کی دو پہر سریاب روڈ کی ایک مسجد کے باہر ہوا ۔ رپورٹ کے مطابق دھماکے میں کم سے کم چار افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ اس دھماکے سے مسجد کے باہر کھڑی موٹر سائیکلوں میں آگ لگ گئی ۔
کوئٹہ کے اے آئی جی نے دھماکے کی تصدیق کی ہے لیکن کہا ہے کہ ابھی یہ نہیں معلوم ہوسکا ہے کہ دھماکہ حادثہ تھا یا کسی دہشت گردی کا نتیجہ تھا۔ انھوں نے بتایا کہ پولیس اس بات کی تحقیق کر رہی ہے کہ دھماکہ کسی موٹر سائیکل میں حادثاتی طور پر آگ لگنے سے ہوا یا دھماکہ خیز مواد سے کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button