ایشیاپاکستانترکیفوٹو گلریمشرق وسطی

ترک و پاکستانی عوم کی مشترکہ فریاد…!

ترک عوام کی یہ فریاد ہے کہ؛ کورونا کی سبب عوام سے عطیہ کی گزارش کیوں؟ جبکہ عوام پہلے سے ہی ٹیکس،مہنگائی، اقتصادی نظام، بیروزگاری و غربت سے بيزار ہے.اور حکومت اپنے اقدامات بھی سہی سے نہیں کررہی. ہاں البتہ ایک ہزار ڈیڑسؤ کمرے کے محل میں مقیم امت مسلمہ کے لیڈر! کے لیے اپنی ساتھ مہینے کی تنخواہ عطیہ کرنے سے شاید انہیں کوئی فرک نا ہو لیکن پل پل کا حساب کرنے پر مجبور ہم عوام سے کیوں؟ جبکہ ترکی میں مقیم چار ملین شامی پناہ گزین کو ہر سہولت فری میں فراہم کی جارہی ہے! ترک عوام :ہم نے اس اقتدار پر بھروسہ کیا لیکن اس اقتدار نے ہم سے دھوکہ کیا!…
پاکستانی عوام کی بھی فریاد کچھ اس ہی طرح ہے! کہ ٹیکس، بیروزگاری، مہنگائی، اقتصادی نظام و غربت سے عوام کی کمر ٹوٹ چکی ہے جبکہ پاکستانی سیاست دانوں کی دولت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے! سکھوں کے دربار کے لئے تو حکومت کے پاس لاکھوں کڑوڑ موجود ہیں لیکن عوام کی خدمت کے لیے عوام سے ہی عطیہ کی گزارش ہے! اور اب پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والی عوام ہی خد حکومت سے تنگ و بیزار ہے!…

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button