انسانی حقوقفلسطینمشرق وسطی

صیہونی جارحیت، فلسطین میں کورونا لیبارٹری کو منہدم کردیا

ایسے میں کہ جب فلسطینیوں کی بڑی تعداد کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکی ہے اور فلسطین میں کورونا وائرس پھیل رہا ہے اور غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے الخلیل شہر میں کورونا کی لیبارٹری کو منہدم کردیا ہے۔

روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق اس لیبارٹری میں کورونا کے ٹیسٹ کئے جاتے تھے لیکن صیہونی فوجیوں نے اسے توڑ دیا ۔

اسرائیل کی جانب سے نسل پرستانہ دیواراور صیہونی بستیوں کی تعمیر کا مقابلہ کرنے والے گروہ کا کہنا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے کورونا لیبارٹری کو نقصان پہنچانے سے پہلے اس میں موجود تمام طبی سامان کو لوٹ لیا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button