ایرانفلسطینمشرق وسطی

اسلامی جمہوریہ کی فلسطینی عوام کی حمایت سے اسرائیل کو شکست دیں گے۔

اسلامی جہاد زیاد النخلہ

اسلامی جمہوریہ کی فلسطینی عوام کی حمایت سے اسرائیل کو شکست دیں گے۔

فلسطین میں شہید ہونے والے بھی قرآن کے بچے ہیں اور میں نے اِن جوانوں، عورتوں اور بوڑھوں سے قرآن کا درس لیا ہے، وہ شہدا قرآنی مکتب اور اسلامی مکتب سے فارغ التحصیل ہیں۔

الحمد للہ ہم کھڑے ہیں، ہم مزاحمت جاری رکھیں گے، اسرائیل جیت نہیں پائے گا، ہم اسرائیل کو تباہ کر دیں گے
اور ہم اسلام، قرآن اور اسلامی جمہوریہ کی فلسطینی عوام کی حمایت سے اسرائیل کو شکست دیں گے۔

ہمارا رمضان مبارک ہو، ہمارا دن مبارک ہو، اللہ کی رحمتیں اور برکتیں آپ سب پر ہوں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button