فلسطینمشرق وسطی

صیہونیوں کی دہشتگردی، فلسطینیوں کے مزید مکانات مسمار کر دئے

صیہونی دہشتگردوں نے اپنی جارحیت، بربریت اور مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فلسطینی شہریوں کے مزید گیارہ مکانات مسمار کر دئے۔

فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی دہشتگردوں نے فلسطینیوں پر ظلم وستم ڈھانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور منگل کے روز غرب اردن میں فلسطینیوں کے مزید 11 مکانات مسمار کر د‏ئے۔

غرب اردن کے شمالی علاقے میں بستیاں تعمیر کرنے والے ادارے کے ڈائریکٹر معتز بشارات نے کہا کہ اسرائیل کے دہشتگردوں نے اس بار طوباس شہر کے حمصہ علاقے میں داخل ہو کرغیر قانونی طور پر گھر بنانے کے بہانے فلسطینیوں کے مکانات کو مسمار کر دیا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button