اسلاماسلامی تاریخاہل بیتایشیاتاریخ پیغمبریندنیاسیرت نبیمشرق وسطی

رحلت رسولﷺ اسلام اور اُن کے پیارے نواسے امام حسن(‏‏ع) کی شہادت پرعالم اسلام سوگوار

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے گوشہ و کنار میں رسول خدا (ص) کی رحلت اور فرزند رسول خدا حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کی شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ تاہم اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے مراسم طبی اصولوں کے مد نظر منعقد ہو رہے ہیں اور علمائے کرام فضائل رسولﷺ و اہلبیت اطہار علیھم السلام بیان کر رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

بھی چیک کریں
Close
Back to top button