فوٹو گلریایرانایشیادنیامثالی شخصیاتمشرق وسطی

وصیعت نامہ عظیم کمانڈر قاسم سلیمانی_2

میرے مجاہدین بھائی بہنوں سے خطاب/ دوسرا حصہ

میرے مجاہدین بھائی بہنوں سے خطاب
میرے بھائی! عالم اسلام کو ہمیشہ ایک رہنما کی ضرورت ہوتی ہے۔
ہدایت نامہ دینی اور فقہ کے لحاظ سے معصومین سے وابستہ ہے۔ آپ بخوبی جانتے ہیں کہ سب سے بڑے عالم نے کہ جس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ، اسلام کو زندہ رکھا ، اور ولایت فقیہ کو اس امت کی نجات کا واحد نسخہ کےتور پر پیش کرنے والے عظیم امام خمینی تھے۔ اسی لئے آپ شیعہ جو ان پر مذہبی اعتبار سے یقین رکھتے ہیں اور آپ سنی جو ان کو ذہنی و عقلی طور پر مانتے ہیں، آپ سب اسلام کو بچانے کے لیے تمام اختلافات کو چھوڑدیں۔یہ خیمہ رسول(ص) کا خیمہ ہے۔ اسلامی جمہوریہ سے دنیا کی دشمنی کی اصل وجہ اس خیمے کو جلا دینا اور اسے تباہ کرنا ہے۔ خدا کی قسم ، خدا کی قسم ، اگر اس خیمے کو نقصان پہنچا تو ، بیت اللہ ، مدینہ منورہ ، نجف ، کربلا ، کاظمین ، سامراء اور مشہد اور مسجد نبوی باقی نہیں رہے گی ، قرآن کو نقصان پہنچے گا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button