دنیاامام خامنہ ایایام اللہایرانایشیاپاکستانترکیماہ رمضانمثالی شخصیاتمشرق وسطی

یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی جمعہ 7 مئی کو عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔

اسلامی تشہیراتی کونسل کے نائب سربراہ “نصرت اللہ لطفی نے کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای جمعہ 7 مئی کو عالمی یوم القدس کے موقع پر خطاب کریں گے۔

رہبر انقلاب اسلامی کے اس خطاب کو جمعہ 7 مئی کو ایران کے وقت کے مطابق صبح 11 بجے ، پاکستان کے 11:30 بجے ، ہندوستان کے 12 بجے اور ترکی کے مطابق صبح 09:30 بجے براہ راست نشر کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button