ایشیاپاکستان

کوئٹہ کے بعد دوسرے شہروں میں بھی دھرنا شروع

مسلمان کانکنوں کے قتل عام کے خلاف پاکستان بھر میں بڑے پیمانے پر دھرنا دینے اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں مسلمانوں کے قتل عام کے اندوہناک واقعہ کے خلاف جہاں کوئٹہ میں گزشتہ دو روز سے دھرنا دیا گیا ہے وہیں ملتان میں بھی مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور بعد ازاں نواں شہر چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی، نواں شہر پہنچ کر شرکا نے دھرنا دیا۔ دھرنے کی قیادت مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار نقوی، آئی ایس او ملتان کے ڈویژنل صدر ثقلین ظفر اور دوسرے علماء نے کی۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button