اسلامایام اللہدعاماہ رمضان

ماہ مبارک رمضان کے پندرہویں دن کی دعا

ماہ رمضان کے یومیہ دعائیں

ماہ رمضان کے یومیہ دعائیں

ماہ مبارک رمضان کے پندرہویں دن کی دعا

اَللّهُمَّ ارْزُقْني فيہ طاعةَ الخاشعينَ وَاشْرَحْ فيہ صَدري بِانابَۃ المُخْبِتينَ بِأمانِكَ ياأمانَ الخائفينَ

اے معبود! اس مہینے میں عجز و انکسار والوں کی سی طاعت عطا کر، اور خاکسار اطاعت شعاروں کی سی توبہ کرنے کے لئے میرا سینہ کشادہ فرما، تیری امان کے واسطے، اے ڈرے سہمے ہؤوں کی امان

 

 

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button