شاممشرق وسطی

شام پر اسرائیل کا حملہ

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی ہیلی کاپٹروں نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان سے شام کے صوبے قنیطرہ پر کئی راکٹ داغے۔ اس رپورٹ کے مطابق اس حملے میں صرف مالی نقصان ہوا ہے۔

اسرائیل کی غاصب حکومت نے اسی طرح پیر کے روز بھی شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقوں “الحجیره” اور”العدلیه” پر بھی حملہ کیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button